ناطقہ سے ناطق کا سفر ، آپ کی محبتوں اور مفید مشوروں سے ممکن ہوا ہے ، اس اظہاریہ میںمیری کوشش ہوگی کہ معاشرے کے ناسوروں، سماجیات سیاسیات مذہبیات سمیت زندگی کے دیگر شعبوں کے مسائل اور ناہمواریوں کا احاطہ کیا جائے اور بگاڑ کی نشاندہی کے بعد درستگی کی کوشش کی جائے ،معاشرت اور سماجیات پر "کلکِ خونخوار و برق و بار " کی بننے بجائے شائستہ رویہ اپنانے کی ضرورت کے مدنظر امید ہے آپ کا تعاون اور مفید رائے مجھے اس اظہاریہ پر بھی دستیاب رہے گی ۔
الداعی الخیر
اظہاریہ نویس
Monday, November 15, 2010
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
اظہاریہ ملاحظہ کیا گیا ، شماریات
2,274
No comments:
Post a Comment
بلاگ اسپاٹ پر فی الحال اردو کلیدی تختے کی تنصیب ممکن نہیں آپ سے التماس ہے کہ اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں بہت شکریہ، اظہاریہ نویس ۔