Friday, June 10, 2011

سوال یہ ہے سوال کس سے کروں

سوال یہ ہے سوال کس سے کروں

کراچی میں بینظیر بھٹو پارک سے چوری ڈکیتی کے الزا م پاک رینجرز کے ہاتھوں
میں ایک نوجوان کی گرفتاری ؟


نہتے ہونے کے باوجود ماورائے عدالت قتل ؟


اصل حقائق جو بھی ہوں قتل کرنے کا ٹھیکہ کس نے رینجرز کو دیا ؟


رینجرز کا موقف۔۔ کہ اس نے حملہ کیا۔۔۔ زخمی کو ہسپتال کیوں نہیں لے جایا گیا ؟


کیمٹیاں بن گئیں ہیں ماشا اللہ۔۔ نتیجہ کب تک ؟؟


معاملہ عدالت ِ عظمی میں زیرِ بحث ہے۔۔ انصاف کب ملے گا ؟


انصاف کیا صرف سوموٹو ایکشن کا محتاج ہے ؟؟


ٹی وی فوٹیج کا محتاج ہے ؟؟


ظلم کے ہاتھ کون روکے گا؟؟


ظلم کی تشریح کیا ہے ؟؟

انصاف کیا ہے ؟؟

کہاں ہے ؟

کیوں ہے ؟

سوال یہ ہے سوال کس سے کروں ؟؟

شاید آپ مجھے کچھ سجھا سکیں۔۔۔


اظہاریہ ملاحظہ کیا گیا ، شماریات